بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اخلاقیات سے عاری بھارتی ہائی کمیشن کاکوئی اہلکارسفارتکاروں کے ہمراہ ایل اوسی جانے کیلئے نہ پہنچا، میجر جنرل آصف غفور

منگل 22 اکتوبر 2019 13:32

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہ رہ سکا ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے ارمی چیف کے دعویٰ کیساتھ کھڑانہ رہ سکا۔انہوںنے کہاکہ اخلاقیات سے عاری بھارتی ہائی کمیشن کاکوئی اہلکارسفارتکاروں کے ہمراہ ایل اوسی جانے کیلئے نہ پہنچا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ غیرملکی سفارتکاراورمیڈیالائن آف کنٹرول پرسچ سامنے لائیں گے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں