آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیاگیا

بدھ 13 نومبر 2019 21:36

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا،آسٹریلوی ہائی کمشنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں