پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، 25ملزمان گرفتار ،قبضہ سے منشیات، اسلحہ برآمد

بدھ 20 نومبر 2019 22:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2019ء) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 25ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 15لیٹر شراب،8بوتل شراب،5150گرام چرس ،6پستول 30بور معہ35روند،7250پتنگیں اور61ڈوریںروند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھانہ سٹی پولیس نے عزیز سی5لیٹر شراب ،دانیال سی5لیٹر شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے بدر سی5لیٹر شراب ،تھانہ مندرہ پولیس نے ارشاد سی1بوتل شراب،زاہد سی1بوتل شراب،تھانہ روات پولیس نے حسنین سی6بوتل شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے محمد خان سی1250گرام چرس،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے میر زمان سی310گرام چرس ،تھانہ روات پولیس نے راماسی1250گرام چرس ،تھانہ کہوٹہ پولیس نے گلفراز سی200گرام چرس ،تھانہ وارث خان پولیس نے معین سے 2140گرام چرس،1پستول 30بور معہ 4روند،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے مہتاب سی1پستول 30بور معہ 4روند،رومان سی1پستول 30بور معہ 3روند،تھانہ جاتلی پولیس نے وقاص سی1پستول 30بور معہ 2روند،نعمان سی1پستول 30بور معہ 3روند،تھانہ صدربیرونی پولیس نے رمیز سی1پستول 30بور معہ 4روند،ابرار سی15روند ،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے محبوب سی715پتنگیں،4ڈوریں،تھانہ پیرودھائی پولیس نے شفاعت سی170پتنگیں،15ڈوریں،تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد علی سی3000پتنگیں،15ڈوریں،جاویدسی2230پتنگیں،15ڈوریں،تھانہ سول لائن پولیس نے عامر سی1000پتنگیں،5ڈوریں،تھانہ مورگاہ پولیس نے مہتاب سی25پتنگیں،1ڈوریں،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے مبشر سی60پتنگیں،3ڈوریں،وقاص سی50پتنگیں،3ڈوریںبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں