راولپنڈی،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی

جمعہ 22 نومبر 2019 22:25

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے قتل کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ہے، گزشتہ روز عدالت نے تھانہ مری میں درج قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان ثوبان عظمت وغیرہ کیس کی سماعت 28نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں