آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دور ہ ،جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی

جمعرات 12 دسمبر 2019 23:19

آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دور ہ ،جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اس موقع پر پاک فضائیہ اور پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کی کامیابیوں کو سراہا۔آرمی چیف نے ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کو خودانحصاری اور عالمی معیار حاصل کرنے پر بھی سراہا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں