پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) مار گرایا، آئی ایس پی آر

بدھ 27 مئی 2020 19:09

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) مار گرایا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) مار گرایا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) 650 میٹر پاکستانی حدود کے اندر آنے پر پاک فوج نے مار گرایا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ سیفرون دہشت گردی ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں