جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

منگل نومبر 23:05

جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری ..
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2020ء) : بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ا?ئی ایس پی ا?ر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر کے ٹویٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ ا?تعالیٰ مرحوم کے درجات کو بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔\932\378

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments