احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک سپرد خاک

ہفتہ دسمبر 16:25

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک سپرد خاک
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ ہفتہ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کی نماز جنازہ آبائی علاقے گاؤں ارجن مندرہ میں ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

نمازہ جنازہ میں اہل علاقہ اور وکلاء کی بڑی تعداد بھی شریک تھی ۔ یاد رہے کہ سابق جج ارشد ملک علیل اور اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج علاج تھے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments