راولپنڈی میں 15 سالہ لڑکے نے سگے بہن بھائی کو قتل کردیا، ماں زخمی
گھریلو جھگڑے پر نویں جماعت کے طالبعلم نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی اور بہن کو قتل کردیا، گولی لگنے سے ماں شدید زخمی، ملزم فرار
شہریار عباسی اتوار 17 جنوری 2021 13:56
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ ملزم واقعے کے بعد سے فرار ہے۔
زخمی ماں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دونوں لاشیں بھی پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ملزم احسن زیب گیمز کھیلنے کا بہت شوقین تھا، جبکہ اس کے بھائی بہن اور گھر والے اس کے مخالف تھے اور اسے پڑھائی پر توجہ دینے کے لیے زور دیتے تھے۔ تاہم پولیس نے ابھی تک اقدام قتل کی نشاندہی نہیں کی ہے۔ ایس ایچ او مندرہ یاسر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ ملزم نویں جماعت کا طالب علم ہے، اور اس نے یہ جرم گھریلو تنازع کے باعث کیا ہے۔ تاہم معاملے کی تحقیقات کے بعد صورتحال واضح ہو جائے گی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا