ملزمان نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر خاندان کی لڑکیوں کی تصاویر منگوا لیں
14 سالہ لڑکے سے زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 29 جولائی 2021 15:19
(جاری ہے)
ملزمان کہتے رہے کہ تمام مواد علاقے کے رہائشی کے پاس محفوظ ہے۔مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور بلیک میل کرنے والا مواد برآمد کرکے تلف کیا جائے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او کلر سیداں قیصر ستی کا کہنا تھا کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں صورتحال مزید واضح ہو گی،واضح رہے کہ ملک میں چھوٹے بچے بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات دن بہ دن بڑھتے چلے جا رہے ہیں، گزشتہ روز ملتان میں زیادتی کا ہولناک واقعہ پیش آیا، جب اپنی بیماری بیٹی کو دم کروانے کیلئے آنے والی خاتون کو پیر نے ساتھی سمیت اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں کی رہائشی خاتون گلناز بی بی نے پولیس کو جمع درخواست میں الزام لگایاکہ اس کی بچی کو دم کرنےگھر آئے پیر اور اس کے ساتھی نے زیادتی کی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کی درخواست پر اس کا میڈیکل کرایا جارہا ہے، رپورٹ کے بعد مزید کارروائی ہوگیراولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
طالبعلموں کو آسان سفری سہولیات دینے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانےکے لئے موٹرسائیکل سکیم کا آغاز ..
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف