مشق ’’امن مشن 2021 ‘‘ ڈونگز ٹریننگ ایریا روس میں اختتام پذیر ہوگئی

ہفتہ 25 ستمبر 2021 17:11

مشق ’’امن مشن 2021 ‘‘ ڈونگز ٹریننگ ایریا  روس میں اختتام پذیر ہوگئی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2021ء) مشق امن مشن 2021 کی اختتامی تقریب ڈونگز ٹریننگ ایریا ، اورین برگ ریجن   روس میں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر سنٹرل ملٹری ضلع روس کے کمانڈر کرنل جنرل الیگزینڈر لیپین  مہمان خصوصی تھے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک کے فوجی دستوں نے مشقوں میں حصہ لیا اور ایک دوسرے سے تجربات کا تبادلہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں