پیر ودھائی مدرسہ طلبہ زیادتی کیس کی سماعت 20اکتوبر تک ملتوی

پیر 18 اکتوبر 2021 16:46

پیر ودھائی مدرسہ طلبہ زیادتی کیس کی سماعت 20اکتوبر تک ملتوی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) پیر ودھائی مدرسہ طلبہ زیادتی کیس کی سماعت 20اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

عدالت کے جج ایڈیشنل سیشن جج رخصت ہر ہونے کے باعث سماعت نہ ہوسکی ،ملزم شاہنواز کی ضمانت کی درخواست پر فریقین وکلاء نے دلائل دینے تھے ، سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں