تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

پیر 18 اکتوبر 2021 17:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کینٹ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد عمران کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2020سے تھانہ کینٹ پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوںکا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں