حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث گریٹ یونین ایکسچینج کمپنی پر چھاپہ

کروڑ 23 لاکھ پاکستانی رقم اور 2.2 ملین مالیت کے برابر غیر ملکی کرنسی برآمد ، منیجر گرفتار

جمعہ 26 نومبر 2021 21:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) وفاقی تحقیقاتی اداری( ایف آئی ای)نیغیرقانونی حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث گریٹ یونین ایکسچینج کمپنی برانچ نمبر 8 مال پلازہ راولپنڈی کے دفتر پر چھاپے کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ پاکستانی رقم اور 2.

(جاری ہے)

2 ملین مالیت کے برابر غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے مینیجر عامر منظور اور انیس حیدر شاہ کو موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا برانچ سے بغیر ریکارڈ کے کیپٹل سے زیادہ کرنسی برآمد ہوئی جس پر پرچہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی شفافیت کے لئے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی تمام کارواء کی وڈیو ریکارڈنگ کی گء اور کرنسی ایکسچینج یونین کے صدر اور سیکرٹری کو بھی چھاپہ کے دوران ہمراہ رکھا گیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں