دس سال میں کشمیر کمیٹی کی چوبیس میٹنگ ہوئیں ، کمیٹی کے رولز نہیں بنائے گئے تھے ،شہر یار آفریدی
بھارت میں بیٹھا ایک شخص اقلیتوں کے لیے مسئلہ ہے،گرداس پور،سیاچن،سرکریک ہمارے نقشہ میں کیوں نہیں ،کشمیر ہمارے ایمان کا حصہ ہے، چیئر مین کشمیر کمیٹی
ہفتہ 27 نومبر 2021 16:12
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ میرے پاس وزارت نہیں ہے، مسئلہ کشمیر سے مخلص ہوں۔ انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ کی قراردادیں حق خود ارادیت کا کہتی ہے،کشمیر کمیٹی کا مطلب پارلیمان، جو عوام کی آواز ہے،دس سال میں کشمیر کمیٹی کی 24 میٹنگ ہوئیں،کشمیر کمیٹی کے رولز نہیں بنائے گئے تھے۔
انہوںنے کہاکہ کشمیر کمیٹی ایک اسپیشل کمیٹی ہے،پہلے کشمیر کمیٹی میں اسٹیک ہولڈر کو حصہ نہیں بنایا گیا۔ انہوںنے کہاکہ یو این،کانگریس مین کو پتا نہیں تھا،کشمیر کمیٹی کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ دنیا کی بڑی جامعات میں کشمیریوں کو رابطہ کیا،آج سے قبل یہ سب کچھ کیوں نہیں کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ 5فروری کیلئے کیا صرف آئی ایس پی آر ایک گانا لائے گی، کیا صرف یہی ہونا ہی ۔ انہوںنین کہاکہ وزیراعظم پاکستان بتا رہے ہیں کہ کشمیر فلیش پوائنٹ ہو۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں بیٹھا ایک شخص اقلیتوں کے لیے مسئلہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر پریمئر لیگ میں 100 کھلاڑی دنیا بھر سے آئے،بھارت نے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو کھیلنے سے کیوں روکا ۔انہوںنے کہاکہ کشمیر پریمئر لیگ پر اربہا روپے کا کاروبار ہوا،ٹوئٹر،فیس بک،انسٹا گرام کو بلا کر کشمیر پر پوچھا۔ انہوںنے کہاکہ کسی بھی مسئلے پر بھارت پاکستان ہم پر حملہ کرتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ فیفتھ جنریشن وار فییر ہے، ہمارے بچوں کو نہیں بتایا گیا،فوجی،بیوروکریٹ،سیاستدان ریٹائر ہوکر اچھے مشورے لاتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ گرداس پور،سیاچن،سرکریک ہمارے نقشہ میں کیوں نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس پر سیاست نہیں۔ انہوںنے کہاکہ 5اگست2019 کے بعد کشمیر میں جنگی جرائم ہورہے ہے،امریکہ میں سوچ ہے،مودی ہندوستان دشمن ہے۔انہوںنے کہاکہ دنیا بھارت کا مکروہ چہرہ سمجھ چکی ہے،مودی اس چہرہ پر بدنما داغ بن چکا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمان میں ہم سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں،ہم بھارت کو ہر جگہ پر شکست دے سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر کے معاملہ کو انسانیت کے حوالے سے دیکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
190 ملین پائونڈ کیس،مزید6 گواہان کے بیانات قلمبند،2پر جرح مکمل
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
سرکاری ہسپتالوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،ڈی سی راولپنڈی
راولپنڈی میں سڑکوں کی بحالی اور روڈز انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کمشنرعامر ..
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 35 سائنسدانوں ، انجینئرز کو انکی خدمات کے ..
راولپنڈی،امانت خیانت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی،10ملزمان سی50لیٹر شراب،اسلحہ اورآلات گیس ریفلنگ برآمد،مقدمات درج
سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے ضلع پشین میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی،سٹریٹ کرائم و چوری میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ رقم98ہزار روپے برآمد
راولپنڈی،8ملزمان سی11کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمات درج
ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید