میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرقی

لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے، وسیم عالمگیر کو نمز کا ریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 18 جنوری 2022 21:28

میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرقی
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری 2022ء) پاک فوج نے میجر جنرل وسیم عالمگیر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقری دے دی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل وسیم عالمگیر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقری دے دی گئی، لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر کو نمز کا ریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ 

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں