راولپنڈی ، تعلیمی اداروں میں کرونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ، دوسکول بند

بدھ 19 جنوری 2022 14:16

راولپنڈی ، تعلیمی اداروں میں کرونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ، دوسکول بند
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں کرونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ، دوسکول بند کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خیابان سرسید اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈھیری حسن آباد کو انتظامیہ نے بند کردیا ،دونوں سکولوں میں 2کیس مثبت رپورٹ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں