
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،07ملزمان گرفتار
اتوار 23 جنوری 2022 20:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق صدر واہ پولیس نے محمد اویس سی01پستول09ایم ایم معہ ایمونیش، روات پولیس نے ابرار احمد سی01پستول30بور معہ ایمونیشن،ٹیکسلا پولیس نے احتشام اظہرسی60پتنگیں اور02ڈوریں، جبکہ نصیرآباد پولیس نے محمد ایاز، حارث، اسامہ اور ملک حارث سی04بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاںجاری رکھی جائیں گی۔
راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فارن سپانسرڈعمران مافیا کی دھونس کو تسلیم کریں گے اورنہ چلنے دیں گے‘ سعد رفیق
-
آسٹریلوی کھلاڑی اپنی سکیورٹی کے باعث عوام کو پیش آنیوالی مشکلات سے آگاہ تھے : فواد احمد
-
قوم مافیاز ، وڈیروں کے خوف میں نہ آئے ،اپنے حق کے لیے کھڑی ہو‘سراج الحق
-
ملیر میں فٹبال کا کھیل تباہی کی جانب گامزن ہورہا ہے۔علی اقبال بلوچ
-
تیل کی قیمتوں کا روس سے مل کر حل نکالاتھا،حماد اظہر
-
عمران خان نے گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کو فرمائشی قرار دے دیا
-
ن لیگ صرف ATM چلانا جانتی ہے EVM نہیں: چودھری پرویزالٰہی
-
پاکستان کا دفاع مضبوط ہے ،یوم تکبیر پاکستان کی ترقی اور سالمیت کیلئے بے لوث خدمت کرنے کا درس دیتا ہےوزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
-
ایٹمی طاقت ہونا اعزاز،مگر تنہا یہ طاقت مضبوط ریاست کی ضامن نہیں، فواد چوہدری
-
رانا ثناءاللہ، شہبازشریف کو ماڈل ٹاؤن کیس میں سزا ہوتی تو آج پولیس یہ کچھ نہ کرتی
-
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزپر آٹے کی قیمت میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا گیا
-
وزیراعلی ٰپنجاب حمزہ شہباز نے خاتون کے غیر شائستہ سلوک پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے والے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل شہباز کو شاباش دی
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.