راولپنڈی، پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات

عبادت کیلئے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے،سی پی او عمرسعید ملک

اتوار 22 مئی 2022 20:25

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2022ء) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے موثر انتظامات کئے گئے ، سینئر پولیس افسران کو وقتا فوقتا ڈیوٹی کو چیک اور بریف کرنے کی ہدایت کی ،سی پی اوعمر سعید ملک نے کہا ہے کہ عبادت کیلئے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ،سینئر پولیس افسران کو وقتا فوقتا ڈیوٹی کو چیک اور بریف کرنے کی ہدایت کی ،سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے کہا ہے کہ عبادت کے لیے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ،راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں