آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا معروف پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 27 مئی 2022 20:46

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا معروف پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2022ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار تعریت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔آمین ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں