سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
آپریشن کے دوران2 خوارج کو گرفتار بھی کرلیا گیا، علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 5 دسمبر 2024 21:18
(جاری ہے)
ہلاک دہشتگرد خان محمد عرف خورے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
حکومت نے ہلاک دہشتگرد خان محمد عرف خورے کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کررکھی تھی۔ اسی طرح سکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں بھی خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آرمی چیف سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
بانی اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ فیصلے کیخلاف اپیل کے وکالت نامے پر دستخط کردیے
راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والی7ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی‘تھانہ بنی پولیس کی کارروائی،2 پتنگ فروش گرفتار،100پتنگیں و4ڈوریں برآمد
راولپنڈی‘تھانہ صدر واہ پولیس کی کارروائی، مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی پولیس کی کارروائی، 4شراب سپلائر گرفتار،50لیٹر سے زائد شراب برآمد
راولپنڈی‘گوجرخان پولیس کی کارروائی، ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی‘دھمیال پولیس کی کارروائی،موٹرسائیکل چوری میں ملوث3رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی پولیس کی کارروائی،4 منشیات فروش،5 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی
راولپنڈی‘وارث خان پولیس کی کارروائی2رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے سی ای او اور لینڈ سب ڈویژن کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذاکرات کیلئے کوئی تیسرا دروازہ نہیں کھلا، یہ سب حکومتی بوکھلاہٹ ہے
-
عمران خان کی رہائی اب 6 ماہ کی نہیں صرف دو تین ماہ کی بات ہے
-
مذاکرات میں بڑی رکاوٹ حکومتی رویہ ہے، یہ منتخب نہیں فارم 47 کی حکومت ہے
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
-
ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہورہی ہے
-
الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
-
یہ سال پاکستان کی کامیابیوں کا سال ہے،، 8 فروری کا دن یوم تعمیر و ترقی کے طور پر منائیں گے،وزیراطلاعات
-
قومی شاہراہیں اور موٹر ویز قومی ترقی اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، وزیراعظم
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کاخیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے طلبہ کو بھی ہونہار سکالرشپ دینے کی خواہش کا اظہار
-
190ملین پاؤنڈ واحد کیس ہے جس میں کوئی بھی ہوائی یا خلائی چیز نہیں ہے
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ
-
آمریت کے ادوار میں پیپلزپارٹی نے آزاد صحافت کے لیے کوششیں جاری رکھی،شرجیل انعام میمن