عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی میں ورکرز کنوینشن میں شرکت کیلئے آنے پر پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو گرفتار کیا
محمد علی
جمعہ 18 اپریل 2025
23:59

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزرعالیہ حمزہ راولپنڈی کے علاقے چکلالہ اسکیم 3 میں ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیےآئی تھیں اور اس دوران پنجاب پولیس نے بھی وہاں دھاوا بول دیا۔
چکلالہ اسکیم 3 میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے عالیہ حمزہ کے ہمراہ کارکن شمیم آفتاب کو گرفتار کر کے ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو تاحال باضابطہ طور پر کسی مقدمہ میں گرفتار نہیں کیا گیا۔ تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا کہ عالیہ حمزہ کو کس مقدمہ میں باضابطہ گرفتار کرنا ہے۔ یہاں واضح رہے کہ عالیہ حمزہ 9 مئی واقعات کے الزام میں 1 سال سے زائد عرصہ گرفتار رہنے کے بعد چند ماہ قبل ہی رہا کی گئی تھیں۔ تاہم انہیں اب پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں کی کوشش کرنے پر دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ، نصف سے زائد کام مکمل

)’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر راولپنڈی میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عظیم ..

فہرست میں شامل 3وکلا کو بانی سے ملنے نہیں دیا گیا، نیاز اللہ نیازی

جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

محکمہ پولیس میں شہریوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے ایس پی پوٹھوار کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد

سی پی او راولپنڈی کی سربراہی میں منشیات فروشی،شراب اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون،26 ملزمان ..

پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے،ڈی جی آر ڈی اے

ھ*پی ایس ایل 10، دوبارہ آغاز 17 مئی سے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ سے ہوگا

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کا 24ویں کانوکیشن 17 مئی 2025 بروز ہفتہ کو منعقد ہوگا

تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ،شہری زخمی

تھانہ سٹی کی حدود میں شہری سے رقم چھین کر فرار ہونے والے پویس ملازمین گرفتار،چھ لاکھ روپے برآمد

نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹارز اور چیلنجرز نے اپنے اپنے میچ جیت لیے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر پاک فوج میں بطور کیپٹن کہ ایک دن
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
-
جنگ میں چین دوستی نے بہت اچھا منظر پیش کیا، مغرب کو پتا چل گیا کہ پاکستان تنہا اورکمزور ملک نہیں
-
غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال میں اضافہ
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلئے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار700 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
مشرقی سرحد کی طرح مغربی سرحد پر بھی بھارت کی ’’ بی ٹیم ‘‘ دہشتگردوں کو شکست دیں گے