راولپنڈی،گلستان کالونی میں گیس لیکج ، دھماکے سے ماں اور دو بیٹے بری طرح جھلس گئے

ہفتہ 25 فروری 2017 16:11

راولپنڈی،گلستان کالونی میں گیس لیکج ، دھماکے سے ماں اور دو بیٹے بری طرح جھلس گئے
روالپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ماں اور دو بیٹے بری طرح جھلس گئے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا،حادثے میں ماں اور دو بیٹے بری طرح جھلس گئے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں