وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کا جنگ میڈیا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر سر مد علی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 7 دسمبر 2019 16:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیراطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے جنگ میڈیا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات سربلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں