چکلالہ کینٹ ، اولڈ گرانٹ لیز جائیدادیں ریگولرائز نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
جمعہ 20 جولائی 2018 17:01
(جاری ہے)
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ مجاز اتھارٹی نے اولڈ گرانٹ کنورشن پالیسی 2007کی مدت میں مزید پانچ برس (یکم جنوری 2017تا 31دسمبر 2021)تک فی الفور توسیع کر د ی ہے تاکہ اس عرصہ میں اولڈ گرانٹ کو باقاعدہ ریگولرائز کیا جا سکے ۔
کینٹ بورڈ حکام نے قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی ‘‘کو بتایاکہ اس ضمن میں اولڈ گرانٹ کے حامل جائیداد مالکان کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ میں اپنی جائیداددیں ریگولرائز کروا لیں بصورت دیگر مقررہ تاریخ 31دسمبر2021 کے بعد ایسی تمام جائیدادیں بحق سرکار ضبط کر لی جائیں گی جبکہ اس کے ساتھ سالانہ 5فی صد کی شرح سے پریمیئم سرچارج بھی لاگو ہو گا ۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہو گیا
چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی انجینئر راجہ قمر الاسلام کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
راولپنڈی ،موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی،ایلیٹ فورس کا اہلکار منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
راولپنڈی پولیس کے زیراہتمام کھلی کچہری منعقد
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر5ملزمان گرفتار
راولپنڈی،ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی ،دوہرے قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،سول لائنز پولیس نے کارروائی ،سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنیوالے 2ملزم گرفتار
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں سے مسائل سنے
راولپنڈی،پوٹھوہار ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز
راولپنڈی،5ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،بھائی کو قتل کرنیوالے مجرم کو عمر قید اور5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری