نالہ لئی سے برآمد ہونے والی نوجوان کی نعش کی شناخت نہ ہو سکی

بدھ 20 مارچ 2019 16:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) نالہ لئی سے برآمد ہونے والی نوجوان کی نعش کی شناخت نہ ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جس کے بعد نعش نالہ لئی میں پھینکی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس نے ڈی ایچ کیو میں منتقل کر دی تاہم نعش کی شناخت نہیں ہوسکی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں