ْ دس سالہ بچے پر تشدد کا واقعہ ، پولیس نے والد کی شکایت پر مدرسے کے معلم کو گرفتار کرلیا

بدھ ستمبر 14:25

ْ دس سالہ بچے پر تشدد کا واقعہ ، پولیس نے والد کی شکایت پر مدرسے کے معلم ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) پیر ودہائی میں 10 سالہ بچے پر تشدد واقعہ کے بعد پولیس نے والد کی شکایت پر مدرسے کے معلم کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق معلم کے خلاف متاثرہ بچے کی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، متاثرہ بچہ مدرسہ میں حفظ اور ناظرہ کی تعلیم حاصل کرتا ہے۔ بچے کے والد نے بیان دیا کہ دیر سے آنے پر قاری زبیر نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ایس پی راول نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف فوری کاروائی کا حکم دیا ۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او پیر ودہائی اور انکی ٹیم نے فوری ملزم قاری زبیر کو چند گھنٹوں کے اندرگرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments