نیوٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا، چار موٹر سائیکل بر آمد

ہفتہ 8 مئی 2021 15:33

نیوٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا، چار موٹر سائیکل بر آمد
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) نیوٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکل برآمدکرلئے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ارشد مسیح اور عدیل مسیح شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں