راولپنڈی ، اے این ایف کی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد

بدھ 27 اکتوبر 2021 16:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) اے این ایف نے غوری ٹاؤن مین گیٹ فائیو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرکے دو سمگلر گرفتارکرلئے گئے،ہیروئن کلٹس گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ،خفیہ اطلاع پر اے این ایف نے چھاپہ مارا،سی این ایس 1997 ایکٹ کے تحت تھانہ اے این ایف میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں