راولپنڈی ،شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت اغواء کرنے والا ملزم گرفتار کر کے مغویہ اور بچے بازیاب کرالئے گئے

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:12

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت اغواء کرنے والا ملزم گرفتار کر کے مغویہ اور بچے بازیاب کرالئے گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم وقاص نے خاتون اور بچوں کو اغواء کیاتھا، مغویہ کے بھائی قیصر کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ڈی ایس پی گوجرخان کے مطابق ایس ایچ اوگوجرخان اور ٹیم نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مغویہ اور بچوں کو بازیاب کروالیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں