اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںایم این اے ملک ابرار احمد اور ایم پی اے ملک افتخار احمد کی دادی رضائے ..

ایم این اے ملک ابرار احمد اور ایم پی اے ملک افتخار احمد کی دادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2017ء)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر گلگت بلتستان کے چیئرمین ملک ابرار احمد، ایم پی اے ملک افتخار احمد کی دادی اور ملک لطیف احمد کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں جن کی نماز جنازہ (آج) ہفتہ کو دوپہر ایک بجے کرکٹ گرائونڈ جی الیون 11 ون سروس روڈ پر ادا کی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں