اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںراولپنڈی ہائی وے پولیس کی کاروائی ، بھاری مقدمار میں اسلحہ برآمد ..

راولپنڈی ہائی وے پولیس کی کاروائی ، بھاری مقدمار میں اسلحہ برآمد

2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) راولپنڈی ہائی وے پولیس نے کاروائی کے دوران بھاری مقدمار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ 2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے شاہ دی لس کے مقام پر چیکنگ کے دوران گاڑی سی32بور پستول ،2مشین گنیں 6میگزین ، 90روند اور خنجر برآمد کر لیا ہے جبکہ گاڑی کا پیچھا کرنے پر 2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں