اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںراولپنڈی جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ہٹیاں کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ..

راولپنڈی جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ہٹیاں کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ہوئے آئل ٹینکر گرین بیلٹ سے ٹکراگیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) راولپنڈی جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ہٹیاں کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ہوئے آئل ٹینکر گرین بیلٹ سے ٹکراگیا آئل ٹینکر کا ڈرائیور حادثے میںشدید زخمی ہو گیا ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرومنتقل کردیا جبکہ آئل ٹینکرکو ہٹانے کے لئے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں