اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںٹریفک حادثات کے باعث 20افرادزخمی،ریسکیو ترجمان

ٹریفک حادثات کے باعث 20افرادزخمی،ریسکیو ترجمان

ْراولپنڈی23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2018ء)راولپنڈی کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے باعث 20افرادزخمی ہوئے ۔

(خبر جاری ہے)

ریسکیو ترجمان کے مطابق ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور11افراد زیادہ زخمی ہوئے جنہیںابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی میںقریبی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں