کہو ٹہ :بھا رت میں اقلیتو ں پر مظالم کے خلا ف دی ہیگ میں ریلی نکا لی گئی

عا لمی برا دری کی تو جہ بھا رت میں اقلیتو ں کی تشو یشنا ک صو رتحا ل کی طر ف دلا نے کے لیئے ای ۔یو فرینڈ شپ فیڈ ریشن نید ر لینڈ کے زیر اہتما م ایک ریلی نکا لی گئی جس کی قیا دت ای ۔یو پا ک فر ینڈ شپ فیڈ ریشن یو رپ کے چیر مین چو ہد ری پر ویز اقبا ل لو سر نے کی ریلی پا کستا نی اور کشمیر ی کمیو نٹی کی کثیر تعدا د شر یک ہو ئی ، اختتا م بھا رتی سفا رت خا نے کے سا منے ہو ا،مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کا رڈ ز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر ، نا گا لینڈ اور خا لصتا ن کی آزادی کے حق میں نعر ے در ج تھے ، بھا رتی وز یر اعظم نر یند مو دی اور بھا رت کے خلا ف شدید نعر ے با زی کی گئی بھا رت کے خلا ف یہ تحر یک پو رے یو رپ میں اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک بھا رت اقلیتو ں سے غیر انسا نی سلو ک بند نہیں کر دیتا،بھا رتی جا سو س کلبو شن یا دیو کا بلو چستا ن سے پکڑا جا نا اس با ت کا ثبو ت ہے کہ بھا رت پا کستا ن میں دہشت گر دی کی کا روا ئیو ں میں ملو ث ہے ، چو ہد ری پر ویز اقبا ل

جمعرات 22 فروری 2018 19:01

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء)بھا رت میں اقلیتو ں پر مظالم کے خلا ف دی ہیگ میں ریلی نکا لی گئی عا لمی برا دری کی تو جہ بھا رت میں اقلیتو ں کی تشو یشنا ک صو رتحا ل کی طر ف دلا نے کے لیئے ای ۔یو فرینڈ شپ فیڈ ریشن نید ر لینڈ کے زیر اہتما م ایک ریلی نکا لی گئی جس کی قیا دت ای ۔یو پا ک فر ینڈ شپ فیڈ ریشن یو رپ کے چیر مین چو ہد ری پر ویز اقبا ل لو سر نے کی ۔

ریلی کا آغا ز عا لمی عدا لت انصا ف دی ہیگ سے ہو ا جس میں پا کستا نی اور کشمیر ی کمیو نٹی کی کثیر تعدا د شر یک ہو ئی ۔ ریلی کا اختتا م بھا رتی سفا رت خا نے کے سا منے ہو ا۔مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کا رڈ ز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر ، نا گا لینڈ اور خا لصتا ن کی آزادی کے حق میں نعر ے در ج تھے مظا ہر ین نے بھا رتی وز یر اعظم نر یند مو دی اور بھا رت کے خلا ف شدید نعر ے با زی کی ۔

(جاری ہے)

چو ہد ری پر ویز اقبا ل لو سر نے ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بھا رت کے خلا ف یہ تحر یک پو رے یو رپ میں اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک بھا رت اقلیتو ں سے غیر انسا نی سلو ک بند نہیں کر دیتا ان کا کہنا تھا کہ بھا رتی جا سو س کلبو شن یا دیو کا بلو چستا ن سے پکڑا جا نا اس با ت کا ثبو ت ہے کہ بھا رت پا کستا ن میں دہشت گر دی کی کا روا ئیو ں میں ملو ث ہے ای ۔

یو پا ک فر ینڈ شپ فیڈ رشن نید ر لینڈ کے صد ر ڈا کٹر محمد کا مرا ن ملک نے اس مو قع پر کہا کہ عا لمی طا قتیں مسلئہ کشمیر سے با خو بی اگا ہ ہیں لیکن وہ اپنے اقتصا دی مفا دا ت کی وجہ سے اس معا ملے پر آنکھیں بند کیئے ہو ئے ہیں اور اگر انسا نی حقو ق کے لیئے کا م کر نے وا لی کسی بھی تنظیم کی رپو رت دیکھی جا ئے تو بھا رت کی جمہو ریت کے دعو ے کا پھو ل کھل جا تا ہے ۔

بھا رت مخا لف ریلی میں مختلف مذ ہبی تنظیمو ں سے تعلق رکھنے وا لے افرا د نے بھی شرکت کی ۔ریلی میں دی ہیگ کی سٹی کو نسل کے رکن چو ہد ری عد یل محمو د ،معرو ف صحا فی را جہ فا رو ق حید ر ،طا رق بٹ اور چو ہد ری مظہر نے خصو صی شر کت کی ۔مظا ہر ین نے مطا لبہ کیا کہ عا لمی برا دری کو بھا رتی مظا لم کا نو ٹس لے کر بھا رت کو کشمیر کا مسلئہ کشمیر یو ں کی مر ضی کے مطا بق حل کرا نے میں اپنا کر دا ر ادا کر نا چا ہیئے انہو ں نے کشمیر یو ں کو ان کا پیدا ئشی حق دلا نے تک آزا دی کی یہ تحر یک جا ری رکھنے کے عز م کا اظہا ر بھی کیا ۔

اس مو قع پر پا کستا نی نژاد و کہو ٹہ سہیا لی اعوا ن سے تعلق رکھنے وا لے ای ۔ یو پا ک فر ینڈ شپ فیڈ رشن نید ر لینڈ کے صد ر ڈا کٹر محمد کا مرا ن ملک نے نما ئندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کشمیر یو ں کی آزا دی اور بھا رت میں اقلیتو ں سے غیر انسا نی سلو ک تک آوا ز بلند کر تے رہینگے ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں