کہو ٹہ اور ار د گر نواح میں 8سے 10گھنٹے کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ جاری شہری شدید پریشان

حکو مت بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ختم کرنے حوالے سے عوا م سے جھو ٹ اور فرا ڈ کر رہی ہے، عوا می حلقہ

منگل 10 اپریل 2018 22:38

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2018ء) حکو متی دعو ے دھر ے کے دھر ے رہ گئے ۔ کہو ٹہ اور اسکے ار د گر د گا ئو ں میں 8سے 10گھنٹے کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ بجلی کئی کئی گھنٹے دیہا ت میں غا ئب رہتی ہے اور شہر کے اند ر وقفے وقفے سے کئی کئی منٹ بند ہو نے لگی کا رو با ری مرا کز ٹھپ ہو کر رہ گئے گر می کی معمو لی جھلک نے وا پڈا کو ہو شیا ر کر دیا بجلی کی وجہ سے طا لب علم پر یشا ن اور مز دو ر طبقہ خا لی ہا تھ گھرو ں کو لو ٹ جا تا ہے کہو ٹہ کے علا قے با الخصو ص پنجا ڑ ، نڑ ھ ، بنڈ ھیا اور اسکے ار د گر د گا ئو ں میں کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہتی ہے جبکہ وا پڈا کے پا س کو ئی شیڈو ل نہیں اور گر ڈ سٹیشن کے ذمہ دا ر کے پا س کو ئی شیڈو ل نہیں صر ف فو رس لو ڈ شیڈ نگ کا ڈرا مہ رچا یا جا رہا ہے عوا می حلقو ں نے بتا یا کہ شہر کے اند ر تو وقفے وقفے سے منٹو ں کے حسا ب سے جا تی ہے مگر دیہا ت میں بلا وجہ بجلی کی بند ش عوا م کیلئے عذا ب سے کم نہیں عوا می حلقو ں نے بتا یا کہ حکو مت عوا م سے جھو ٹ اور فرا ڈ کر رہی ہے کہ بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ختم ہو گئی ہے انہو ں نے کہا کہ زر دا ری دور میں عوا م بجلی کو دیکھنے کیلئے تر س گئے تھے مگر اب دو با رہ وہی دو ریا د آرہا ہے مو جو دہ حکو مت نے بھی زر دا ری پا لیسی اختیا ر کر لی حکو متی دعو ے ہیں کہ ہم نے توا نا ئی کے شعبے میں ار بو ں رو پو ں کے معا ہدے کیئے اور اب توا نا ئی کا بحرا ن ختم ہو گیا مگر سب جھو ٹ ہے عوا می حلقو ں نے کہا کہ بجلی کا سلسلہ میں ہم اپنے حقو ق کیلئے سڑ کو ں پر آسکتے ہیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں