راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام ورائٹی پروگرام کا انعقاد

پیر 16 اپریل 2018 20:35

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطامحمدخان تھے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر وقار احمد نے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔ عبدالستار نے میزبانی کے فرائض انجام دیے۔ فنکاروں نے گیت اورخاکے پیش کیے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں