معروف شاعر یوسف خالد کے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی (کل) ہو گی

پیر 16 اپریل 2018 20:35

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) معروف شاعر یوسف خالد کے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی (کل) منگل کو ہو گی۔ ’’اسے تصویر کرنا ہے‘‘ کے نام سے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہو گی۔

(جاری ہے)

مصنف کا تعلق شاہینوں کے شہر سرگودھا سے ہے۔ تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر کریں گے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں