جسٹس علی اکبر قر یشی کے صاحبزادے گوہرمصطفی قر یشی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پیر 16 اپریل 2018 21:19

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی اکبر قر یشی کے صاحبزادے گوہرمصطفی قر یشی کی شادی سینئر جوائنٹ سیکر ٹر ی وزارت خزانہ ڈ ا کٹر نواز چٹھہ کی صاحبزادی کے ساتھ ڈی ایچ اے فیز تھری راولپنڈی میں بخیر و خوبی سر انجام پائی ۔

(جاری ہے)

شادی کی تقریب میں اعلی عدلیہ کے جج صاحبان ، وکلاء، لاء افسران اور مختلف شعبہ ز ندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شر کت کی ۔

نمایاں مہمانوں میںسپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود ، ہائیکورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس عباد الرحمن لودھی، جسٹس قاضی محمد امین، جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی، جسٹس سرفراز ڈوگر، سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ امتیاز ، سرفراز اسلم ،سابق جج جسٹس شکور پراچہ ، سجاد علی شاہ ،مولوی انوار الحق شامل تھے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں