معیار تعلیم بلند کر کے ہم تر قی یا فتہ مما لک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں،ڈپٹی کمشنر

منگل 17 اپریل 2018 19:17

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمود گو ندل نے کہا ہے کہ معیار تعلیم کو بلند کر کے ہم تر قی یا فتہ مما لک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں کیو نکہ تعلیم کے ذ ریعے نہ صر ف ہم اخلا قی بلندی حا صل کر تے ہیں بلکہ معا شی وسماجی تر قی کا راز بھی اسی میں پنہاں ہے۔ ملکی تر قی میں تعلیم کی مسلم اہمیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے حکو مت پنجاب نے تعلیم کے معیار کو بہتر سے بہتر ین بنا نے کے لئے سکو ل ایجو کیشن پر خصو صی تو جہ دی ہے ۔

اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کی جا نب سے انر و لمنٹ، مسنگ فسیلیٹز، ٹیچر ٹر یننگ کے انعقا د کے ذ ر یعے معیار تعلیم کو بہتر کر نے کے لئے اقدامات کئے جا ر ہے ہیں تا کہ تعلیم کو عام کر کے ضلع راولپنڈی کی تقر یباً سا ڑ ھے پانچ ملین آبادی کو سود مند ورک فور س میں ڈھا لا جا سکے۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہار انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آفس میں محکمہ تعلیم کے حو الے سے منعقدہ جا ئزہ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔

اجلاس میں ڈسٹر کٹ ما نیٹر نگ آ فیسرعدنان بدر، چیف ایگز یکٹو آفیسر ڈ سٹر کٹ ایجو کیشن اتھارٹی قا ضی طارق، عا مر اقبال ڈسٹرکٹ ایجو کیشن ایس ای، اکرم ضیاء ڈی ای او، شا ہدہ ہا شمی ڈی ای او، ر فعت بتول ڈ پٹی ڈی ای او،و سیم اشرف، محمد یو سف ،حا فظ آ صف شہز اداے ای او،شا ز یہ شریف ٹیکنیکل کوا رڈ ینیٹر گو جر خان، جا و ید اختر ، وقا ر احمد قا ضی ،را فعہ طا ہرہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کہو ٹہ و د یگر متعلقہ افسران نے شر کت کی۔

اس مو قع پر سکول ایجو کیشن کی جانب سے بر یفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ ضلع بھر کے سکو لوں میں مسنگ فسیلیٹز کو ایمرجنسی بنیا دوں پر مکمل کر نے کے لئے اقدامات جا ری ہیں۔ سکولوں میں چار دیواری اور مطلو بہ کلاس رومز کی تعداد کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔ اسکے علاوہ سکول انرولمنٹ کے سلسلے میں خصو صی کا وشوں کے ذ ر یعے اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ تمام تر بچوں کو سکولوں میں دا خلہ کروا کر سولہ سال تک مفت تعلیم دی جائے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں