راولپنڈی، حنیف عباسی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت4 مئی تک ملتوی

جمعرات 19 اپریل 2018 23:31

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) انسداد منشیات راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج راجہ محمد اکرام نے حنیف عباسی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت4 مئی تک ملتوی کردی گزشتہ روز کیس کی سماعت شروع ہوئی تو سابق ایم این اے حنیف عباسی سمیت تمام ملزمان پیش ہوئے عدالت نے ملزمان کی حاضری کے بعد سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں