وز یر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی کے مقا بلے میں را جہ طا رق عظیم کا الیکشن لڑ نے کا اعلا ن

این ای57کی تحصیلیں کہو ٹہ ، کلر سیدا ں ، مر ی ، کو ٹلی ستیا جدید دو ر میں بھی تما م تر بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں ، ایم این اے منتخب ہو کر عوا م کے مسا ئل حل کرو نگا ، پر یس کا نفر س

پیر 14 مئی 2018 20:54

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی کے مقا بلے میں را جہ طا رق عظیم نے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا ۔

(جاری ہے)

حلقہ این ای57کی تحصیلیں کہو ٹہ ، کلر سیدا ں ، مر ی ، کو ٹلی ستیا ں آج کے اس جدید دو ر میں بھی تما م تر بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں ، ایم این اے منتخب ہو کر عوا م کے مسا ئل حل کرو نگا ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز امید وا ر برا ئے قو می اسمبلی حلقہ این اے 57را جہ طا رق عظیم نے پر یس کا نفر س کر تے ہو ئے کہا کہ 1895میں گو رنمنٹ بوا ئز پرا ئمر ی سکو ل کہو ٹہ اے کا اجرا ء ہو ئے 123سا ل گز رنے کے با وجو د تا حا ل پرا ئمر ی سے مڈ ل نہ ہو سکا 1926میں بوا ئز ہا ئی سکو ل کہو ٹہ کا اجرا ء ہو ا جو کہ آج 2018میں بھی ہا ئی سکو ل ہی ہے ہا ئیر سکینڈ ری سکو ل کے در جہ پر تر قی نہ پا سکا کہو ٹہ میں مضا فا ت اور کے آر ایل کی وجہ سے آبا دی میں اضا فہ ہو چکا ہے کہو ٹہ میں بچو ں کے لیئے تعلیم حا صل کر نا مشکل ہو چکا ہے کہو ٹہ میں با ر با ر اعلا نا ت کے با وجو د یو نیو رسٹی کا قیا م عمل میں نہ آیا کہوٹہ اور گر دو نوا ح کے لو گ را ولپنڈی اسلا م آبا د اور دیگر دو ر درا ز کی یو نیو رسٹی کے اخرا جا ت برا دشت نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے انتہا ئی لا ئق بچے اعلی تعلیم حا صل کر نے سے محرو م ہیں محکمہ ایجو کیشن کے دفا تر کرا ئے کی بلڈ نگز استعما ل کر رہے ہیں 1889میں تحصیل کہو ٹہ کا قیا م عمل میں آیا اور بلڈ نگ بنے ہو ئے 129سا ل گز ر گئے ہیں جو کہ اب بو سید ہ ہو چکی ہے اور انتہا ئی اہم سر کا ری ریکا رڈ خرا ب ہو رہا ہے جس حلقے کے وز یر اعظم کے ہو تے ہو ئے یہ حا ل ہے اس وز یر اعظم کا کیا فا ئدہ عوا م آج بھی پسما ندہ تر ین زند گی گزا رنے پر مجبو ر ہیں ،را جہ طا رق عظیم کا مز ید کہنا تھا کہ 1974میں وا ٹر سپلا ئی سکیم کا قیا م ہو ا اس وقت وا ٹر سپلا ئی 500کنکشن کیلئے بنا ئی گئی تھی آج کہو ٹہ میو نسپل کمیٹی کی آبا دی 1لا کھ سے تجا وز کر چکی ہے لیکن وا ٹر سپلا ئی کا کو ئی نیا نظا م تر تیب نہیں دیا گیا یو نین کو نسل کی سطع پر وا ٹر سپلا ئی کی سکیم ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں جس کی وجہ سے لو گو ں کو مشکلا ت کا سا منا ہے یو نین کو نسلز اور میو نسپل کمیٹی کی سطع پر سر کا ری طو ر پر قبر ستا ن کو ئی انتظا م نہ ہے آبا دی میں اضا فہ ہو نے کی وجہ سے یہ ایک پچیدہ مسلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے لو گ انتہا ئی مشکلا ت کا شکا ر ہیںمیو نسپل کمیٹی کے اند ر پا رکنگ کا نظا م نہ ہو نے کی وجہ سے لو گ دو ر گا ڑیا ں کھڑی کر کے اپنے سر و سا ما ن اٹھا کر گا ڑیو ں میں لو ڈ کر تے ہیں جس کی وجہ سے پا رکنگ اڈہ کا قیا م بھی انتہا ئی اہم ہے تحصیل کہو ٹہ کی یو نین کو نسلز اور میو نسپل کمیٹی کے پا س کو ئی گرا ئو نڈ نہیں جس کی وجہ سے بچے سخت پر یشا ن ہیں اسی طر ح تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں بھی کو ئی سہو لت میسر نہیں وز یر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی نے اعلا ن تو کیا تھا کہ اس ہسپتا ل کو سٹیٹ دی آر ٹ بنا ئینگے مگر وہ اعلا ن صر ف اعلا ن تک ہی محدو د رہا ہے تحصیل کہو ٹہ میں پر یس کلب کی بلڈ نگ نہیں ہے لو گو ں کو پر یس نما ئند گا ن کے سا تھ را بطہ کر نے میں سخت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے تحصیل کہو ٹہ میں اس کے علا وہ بھی اور بے شما ر مسا ئل در پیش ہیں مگر وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد عبا سی نے پچھلے پا نچ سا ل سے اس عوا م کو صرف لو لی پا پ کے علا وہ کچھ نہ د یا انشا اللہ اب میں میدا ن میں آگیا ہو ں عوا م کو فیصلہ کر نا ہو گا کہ کس کا سا تھ دیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں