چیف سینٹری انسپکٹر راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کا کینٹ کے نالوں کا دورہ

پیر 16 جولائی 2018 19:27

راولپنڈی 16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء)چیف سینٹری انسپکٹر راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ نے مختلف نا لو ں کے بہا ئو کا جا ئز ہ لینے کے لیے دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کینٹ بورڈ قیصر محمود نے اے پی پی کو بتایاکہ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ چیف سینٹری انسپکٹر وارث بھٹی نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں دورہ کیا جس میں نا قص کا ر گر دگی اور ڈیو ٹی پر غفلت اور لا پر وا ئی بر تنے پر 3سینٹری سپرو ا ئز ر 2 سینٹری ور کرز کو نو کر ی سے برخاست کر نے کی سفارش کی گئی اور کینٹ کے مختلف نا لو ں کا دو رہ بھی کیا اور نا لو ں کے بہا ئو کا جا ئز ہ بھی لیا گیا اور رپو رٹ کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفسر راولپنڈی کینٹ کو پیش کی گی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں