راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت ما فیا کے خلاف گھیرا تنگ

پیر 16 جولائی 2018 19:27

راولپنڈی 16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت ما فیا کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ۔

(جاری ہے)

تر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق کنٹو نمنٹ بو رڈ کی تجا وزات ما فیہ کے خلا ف کریک ڈا ئو ن بھر پو ر اندا ز میں جا ری ہے اس سلسلہ میں انفورسمنٹ برا نچ کے عملہ تجا وزا ت کے خلا ف کینٹ کے مختلف علا قو ں چو ہڑ چو ک ، رینج روڈ ،کے علا قو ں سے 2 ٹرک سامان ضبط کیا گیا جس میں ریڑھیاں ، کائونٹر ،جنگلے ،پھٹے ، بینچ وغیرہ شا مل ہیں سامان کنٹو نمنٹ بو رڈ کے سٹو ر میں منتقل کر دیا ہے۔t

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں