پاک فوج کے میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

منگل 17 جولائی 2018 19:27

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) پاک فوج کے میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل معظم اعجاز کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل کا رینک لگا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں