کینٹ لائبریری کوای لائبری سے منسلک کرنے کا فیصلہ

جمعرات 19 جولائی 2018 18:15

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) کنٹو نمنٹ ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی سبطین رضا نے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ لائبریری کو ای لائبریوں سے منسلک کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

ترجمان راولپنڈی کینٹ نے اے پی پی کو بتایاکہ کنٹو نمنٹ ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی سبطین رضا نے لائبریری کے دورے کے بعد کینٹ لائبریری کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کنٹو نمنٹ بورڈ لائبریری کو ای لائبریریوں سے منسلک کر نے کے احکامات جاری کیے اور مزید رسائل و جرائد کیلئے الگ ریکس کے بندوبست کی بھی ہدایت کی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں