راولپنڈی،پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا

منگل 14 اگست 2018 00:04

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا جس کے بول ہیں کر آغاز پاکستان کو آغاز پاکستان سر سبز رہے شاداب پاکستان، پیر کو پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا جس کے بول ہیں کرآغاز پاکستان کر آغاز پاکستان، سر سبز رہے شاداب پاکستان

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں