راولپنڈی: بارودی مواد برآمدگی کیس کی سماعت

انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہو نے پر2 ملزمان کودو،دو سال قید سخت کی سزا سنا دی

بدھ 15 اگست 2018 23:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج محمد اصغر خان نے بارودی مواد بر آمدگی کیس میںجرم ثابت ہو نے پر2 ملزمان کودو،دو سال قید سخت کی سزا سنا دی ملزمان غلام قاسم اور شہزاد عرف عبدالرحمن کو سی ٹی ڈی نے 27 فروری 2017 کو چک بیلی خان کے علاقے سے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں