راولپنڈی،سینٹ کی قائمہ کمیٹی کی سفارش پر نگران حکومت نے اسلام آبادائیر پورٹ پر واقع ٹول پلازہ کو ختم کردیا

ہفتہ 18 اگست 2018 20:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی کی سفارش پر نگران حکومت نے اسلام آبادائیر پورٹ پر واقع ٹول پلازہ کو ختم کردیا تول پلازہ کے خاتمے کے اعلان کے بعد نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کے قریب واقع ٹول پلازہ کو گزشتہ رات سے بند کردیا گیا ذرائع کے مطابق ٹول پلازہ آئندہ احکامات تک بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں