راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،6ملزما ن گرفتار

50گرام چرس،2 پستول30بور مع2روند،1بندوق12بورمع 2روند برآمد

منگل 18 ستمبر 2018 21:14

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،6ملزما ن گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں6ملزما ن کو گرفتار کرکی1550گرام چرس،2 پستول30بور مع2روند،1بندوق12بورمع 2روند برآمد کرلئے تھانہ پیرودئی پولیس نے ایاز سے 1550گرام چرس ، تھانہ صادق آباد پولیس نے علی سے پستول 30بور ، تھانہ ریس کورس پولیس نے عمر سے پستول 30بور مع 2روند ، تھانہ نصیرآباد پولیس نے عبدالجبار سے بندوق 12بور مع 2روند ، تھانہ مورگاہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پرالفت اور ریاست کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں